Lyrics
====== مصطفی مصطفی رحمت دوجہاں 🌹 جس کو جو بھی ملا تیرے صدقے ملا 🌹 روز محشر ہمیں تم نہیں بھولنا مصطفی مصطفی رحمت دوجہاں یا حیبیب محمد میں کہتا رہا نور کی موتیوں کی لڑی بن گئی آیتوں سے ملاتا رہا آیتیں پھر جو دیکھا تو نعت نبی بن گئی 🌹 مصطفی مصطفی رحمت دوجہاں جس کو جو بھی ملا تیرے صدقے ملا جب ہوا تذکرہ حسن محبوب کا والضحی کہہ دیا والقمر پڑھ لیا آیتوں کی تلاوت بھی ہوتی رہی نعت بھی بن گئی بات بھی بن گئی مصطفی مصطفی رحمت دوجہاں جس کو جو بھی ملا تیرے صدقے ملا روزے محشر ہمیں تم نہیں بھولنا جو بھی آنسو بہے میرے سرکار کے سب کے سب ابر رحمت کے چھیٹے بن گئے چھا گئی رات جب ذلف لہرا گئی جب تبسم کیا چاندنی بن گئی مصطفی مصطفی رحمت دوجہاں 🌹 جس کو جو بھی ملا تیرے صدقے ملا 🌹 روز محشر ہمیں تم نہیں بھولنا 🍂🌹Mustafa ﷺ Mustafa ﷺ Rehmat E Do Jahan.. Jisko Jo Bhi Mila Tere ﷺ Sadqe Mila.. Roz E Mahsher Hamein Tum Nahi Bhoolna.. 🍂🌹Ya Habibi Muhammad ﷺ Main Kehta Raha.. Noor k Motiyon ki larhi Bn Gae.. Ayaton Sy Milata Raha Ayatein.. Phr Jo Dekha to Naat E Nabiﷺ Bn Gae.. 🍂🌹Jb Hua Tzkira Husan E Mehboob ﷺ ka.. Wadduha Keh Diya Wl-Qamar Parh liya.. Ayaton ki Tilawat Bhi Hoti Rahi.. Naat Bhi Bn Gae Bat Bhi Bn Gae..