ISLAMIC BOOKS ISLAMIC NAAT ISLAMIC PAGE ISLAMIC WEBSITE ISLAMIC WALLPAPERS ISLAMIC BLOG NAAT KHAWAN PICTURES MUFTI PICTURES HD WALLPAPERS PAKISTANI MAHAFIL E MILAD PICTURES BEAUTIFUL HD PICTURES اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش ایمان کے شیشوں پر بڑی گرد جمی ہے

Tuesday 3 November 2015

عزتِ رسول کانفرنس ﷺ Izaat E Rasool Conference

ان شاء اللہ ۲۱ نومبر ۲۰۱۵ بروز ہفتہ شام ۶ کے بعد عظیم الشان چوتھی سالانہ عزتِ رسول ﷺ کانفرنس مینارِ پاکستان داتا کی نگری لاہور میں ہو گی جس میں ملک بھر سے علماء کرام مشائخ عظام قراء حضرات اور نعت خواں تشریف لائیں گے تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں اور اس ترانہ کو بھی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاک اللہ چلو چلو مینارِ پاکستان چلو مشہدی سید کا ہے فرمان چلو ؛؛؛ الحاج سید فرقان قادری ، حافظ غلام مصطفیٰ قادری اور حافظ محمد ساجد قادری


No comments:

Post a Comment